Startseite  - Kontakt  - Impressum
 
 
 
ا رد و معلومات
 

 

مزید رعا یت

تین اور  زیادہ دستاویزات کی صورت میں مزید رعایت کے لیے کال کریں

0611-6098942

واپسی  کال سروس

0611-6098942

ہم سے رابطہ

 

Khalid Kayani

August-Bebel-Straße 17
65199 Wiesbaden

GERMANY

E-mail: kmk999@aol.com

Büro: 0611- 6098942

Fax: 0611-719907

O2- Netz. 0176-63311816

Vodafon. 0152-29871124

Bürozeiten täglich:    von 09:00 bis 19:00 Uhr

 فیس:

چونکہ دستاویزات مختلف نوعیت کی ہوتی ہیں اس لیےانکی قیمت عبارت کے حساب سے مقرر کی جاتی ہے، لہٰذاکا غذات کو  دیکھ کر ہی  قیمت  بتائی جا سکتی ہے،  براے مہربانی اپنے کاغٰذات بذریعہ ای میل ، فیکس یا ڈاک سے فون نمبر اور پتہ کے ساتھ ارسال کریں۔

ہم آپ سےپہلی فرصت میں  رابطہ کریں گے

ہم اپنے تیار شدہ ترجموں کے ذمہ دار ہیں اور بوقت ضرورت سرکاری دفاتر سےخود رابطہ کرتے ہیں، پرابلم کی صورت میں ہم سے رجوع کریں اور  سرکاری اہلکار کا نام پتہ اور فون نمبر فراہم کریں۔

ترجمہ سروسز

 

 

ہماری خاص  آفر کے لیے رابطہ کریں

00,- Euro

نا درا قومی شناختی کارڈ

00,- Euro

نا درا سٹینڈرڈ  پیدائش سرٹیفکیٹ

00,- Euro

ڈرائیونگ لایسنس کارڈ

00,- Euro

سرکاری نِکاح رجسٹریشن سرٹیفکیٹ

 

جرمن شہریت کے لیےدرکار  دستاویزات کا  تصدیق شدہ ترجمہ

فیس  بمعہ تمام قانونی ٹیکس

Einbürgerungszusicherung                 جرمن شہریت کے ضمانتی سرٹیفکیٹ کا ترجمہ

 

00,- 

Bescheinigungen für den Verzicht auf die pakistanische Staatsangehörigkeit

پاکتانی شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ

00,- 

Bescheinigungen/ Übersetzungen für den Erwerb der Deutschen Staatsbürgerschaft

جرمن شہریت  کےحاصل کردہ سرٹیفکیٹ کا ترجمہ

00,- 

 

 

Urdu ↔ German Certified Translations ا ر د و ↔ جرمن تصدیق شدہ ترجمے

 

ڈ رائیونگ و دیگر  لا ئسنس

پیدائش اور اموات سر ٹیفکیٹ

طلاق نامہ

ٹیکسی لا ئسنس کی تیاری

 وارنٹ گرفتاری  (FIR) پولیس رپورٹ

اخبارات کے کالم

سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ

غیر شادی شدہ ہونے کا سرٹیفکیٹ

ادب/ طب/ سائنس

مذ ہب ، ثقافت اور  سیاسیات

ایس ایم ایس اور ای-میلز کا ترجمہ

 

دستاویزات   اور   سرٹیفیکیٹ

کتا بچہ براے طریقہ  استعمال

سرٹیفکیٹ برائے تجربہ

کالج اور یو نیو ر سٹی اسناد

نکاح نامہ اور شادی سر ٹیفکیٹ

   کی تیاری اور امتحانMPU

 نابالغ  بچوں کا  سرٹیفکیٹ

Interpreter Services for Urdu, Punjabi, Hindi German and English

 

زبانی ترجمہ برائے دفاتر و انسٹیٹیوٹس ا ر د و، ہندی، پنجابی اور انگریزی  سے جرمن زبان میں

MPU - Vorbereitung MPU-Prüfung Asyl
Simultan-Übersetzungen TV & Rundfunk Notar
Vaterschaftanerkennung Standesamt (Heirat) Polizei
Gesundheit & Krankenhaus Finanzamt-Schulden Film & Ton
Kinder & Jugend-Psychosomatik Live - Dolmetschen Konferenzen

سوال و جواب

 فیس:

چونکہ دستاویزات مختلف نوعیت کی ہوتی ہیں اس لیےانکی قیمت عبارت کے حساب سے مقرر کی جاتی ہے، لہٰذا کا غذات کو  دیکھ کر ہی  قیمت  بتائی جا سکتی ہے،  براے مہربانی اپنے کاغٰذات بذریعہ ای میل ، فیکس یا ڈاک سے فون نمبر اور پتہ کے ساتھ ارسال کریں۔

ہم آپ سےپہلی فرصت میں  رابطہ کریں گے

 

فیس  بمعہ تمام  قانونی  ٹیکس

ضروری ہدایات اور شرائط

 

ضروری  ہدایات اور شرائط

اپنےوقت اور  رقم  کی خاطر  ان ہدایات کو  غور سے پڑھیں

 

کیمرےیا موبائل کی بنی دستاویزات ناقابل قبول ہیں

دستاویزات بذریعہ  ای میل، فیکس اور  ڈاک  بھیج سکتے ہیں

ایک دستاویز کے زیادہ حصے یا فوٹو کاپیاں کرنے سے گریز کریں

اصل یعنی اوریجنل دستاویزات صرف رجسٹری ڈاک سے روانہ کریں

ترجمہ کے لیے دستاویزات کا صاف اور پڑھنے کے قابل ہونا لازمی ہے

تیارشدہ ترجمےصرف پہلے سے طے شدہ وقت کے دوران بذرٰیعہ رجسٹری ڈاک ارسال کیے جاہیں گے

دستاویزات کا اوپر یا نیچےکا حصہ مت کاٹیں، اس صورت میں یہ سرکاری دفاتر یا عدالت میں منظور نہیں کیےجاتے

جرمن سٹینڈرڈ سائز  سے بڑے کاغذات کی چھوٹی کاپی بنوا کر سکین کریں یا اصل ستاویزات کو بڑے لفافے میں ہمیں بذریعہ رجسٹری ارسال کریں۔

 

فیس  بمعہ تمام قانونی ٹیکسز،

 

و ا پسی

 

 

محترم قا ریُن  ہم  اپنے ان معلوماتی صفحات میں جلد مزید  اضافہ کر رہے ہیں